میکسیکو: میکسیکو کی پارلیمنٹ میں احتجاج کا انیا طریقہ دیکھنے کو ملا۔جہاں پر رکن اسمبلی اپنی تقریر کے دوران اس قدر جذباتی ہوئے کہ انہوں نے اپنا لباس ہی اتار دیا۔اینٹونیو گاریسا نامی رکن اسمبلی کا تعلق ڈیمو کریٹک ریولوشن پارٹی سے ہے جنہوں نے اپنا انوکھا احتجاج حکومت کی طرف سے پیش کردہ نجکاری بل کے خلاف ریکارڈ کروایا۔
اس بل کے پاس ہو جانے سے پرائیویٹ کمپنیوں کو میکسیکو میں تیل کی کمنیوں میں سرمایہ کاری کرنے کا حق مل جائے گا۔جس کے خلاف رکن اسمبلی نے اپنے کپڑے اتار کر تقر یر کی اور یہ ثابت کیا کہ وہ اپنے ملک کی بقا کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment