امریکی استانی 3 طالب علموں کے ساتھ غلط حرکتوں پر گرفتار




نیویارک: ساﺅتھ کیرولینا کی سکول ٹیچر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 29سالہ ایلن نیمس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنے 3 نوجوان طالبعلموں کے ساتھ غلط حرکات میں ملوث رہنے کے بعد ان کے ساتھ رات گذار چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیمس نے11اپریل کو ایک پارٹی کے بعد اپنے 3نوجون طالبعلموں جن میں سے دو کی عمر 17 سال تھی ، کے ساتھ اپنی پیاس بجھائی۔
عدالت میں وکیل نے بتایا کہ اس رات سے قبل بھی ان طالبعلموں کے ساتھ نیمس کے تعلقات تھے ۔
سکول انتظامیہ نے کہا کہ سکول کیلئے یہ حرکت بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔ اور نیمس کی اس حرکت پر سمر ویل سکول کی انتظامیہ نے اسے سکول سے بھی نکال دیا ہے۔ملزمہ ٹیچر کے وکیل کا کہنا ہے کہ ابھی مقدمہ کی ابتداءہے اور اس موقع پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے

No comments:

Post a Comment