lesbian-girls-claims-to-be-pregnant

3 امریکی ہم جنس خواتین کا شادی کے بعد امید سے ہونے کا دعوی

واشگٹن: امریکی ریاست میسا چیوسیٹس میں گزشتہ برس اگست میں آپس میں شادی رچانے والی تین ہم جنس لڑکیوں نے امید سے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
ڈول، کیٹین اور برین کو امید ہے کہ آئندہ مہینے وہ تینوں ماں بننے والی ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہم جنس پرستانہ شادی کے بعد تینوں امریکی خواتین مردوں کے جرثومے سے مائیکر سکوپک انجکشن کے زریعے حاملہ ہوئیں تھیں سب سے پہلے 27 سالہ کیٹین نے نامعلوم مرد سے اس کا جرثومہ حاصل کیا، جس کے بعد 30 سالہ ڈول اور 34 سالہ برین نے اسی طریقے سے حاملہ ہوئیں اگر یہ تجربہ کامیاب ہو تو وہ حقیقی معنوں میں مائیں بنے گی۔
تینوں ہم جنس پرست عورتوں کے اہل خانہ نے اگست 2013 میں ان کی شادی کروائی تھی جس میں ان کے دوستوں اور رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تھی

No comments:

Post a Comment